11/12/2018

Labour department ss jobs, livestock departmetn assistant jobs and pharmacist jobs in primary health care punjab, how to apply and complete details 2018

PPSC SS JOBS ANNOUNCED IN LABOUR DEPARTMENT, 37 SS JOBS BS 17 IN VARIOUS SUBJECTS, PHARMACIST 100S OF JOBS ANNOUNCED, SYLLABUS, LAST DATE, HOW TO APPLY, TEST DETAILS, NUMBER OF SEATS, COMPLETE GUIDANCE.

3/04/2017

New Car in Low price introduced by Chaini company in Pakistan



کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 مارچ 2017ء): چینی کمپنی نے پاکستان میں کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کر وا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقد کیے جانے والے پاکستان آٹو شو 2017ء میں چینی کمپنی نے کم قیمت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروائیں جن کی فیکٹری قیمت 3 سے 5 ہزار ڈالر کے قریب ہے۔آٹوشومیں متعارف کروائی گئی ان جدید اور پُر کشش گاڑیوں کے 3 دروازے اور 4سیٹیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق والی بائی منی ای وی کار کے 3ماڈلز آئندہ سال پاکستان میں فروخت کیلیے پیش کیے جائیں گے جن میں اکانومی، کمفرٹ ایبل اور لگژری ماڈلزبھی شامل ہیں۔
اکانومی ماڈل کی قیمت 3ہزار ڈالر، کمفرٹ ایبل ماڈل کی قیمت 4 ہزار ڈالر جبکہ لگژری ماڈل کی فیکٹری پرائس 5ہزارڈالر ہو گی۔

POPULAR POSTS