Surveillance Assistant (PPS-05) Govt Jobs in health Department
📢 سرکاری نوکری کا شاندار موقع!
آج مورخہ 5 جون 2026 کو محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب نے Surveillance Assistant (PPS-05) کی 300 آسامیوں کا اعلان کر دیا ہے۔
✅ پوسٹ: Surveillance Assistant (PPS-05)
✅ تعداد: 300
✅ تعلیم: 14 سالہ گریجویشن (کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی، سافٹ ویئر انجینئرنگ یا مساوی)
✅ عمر کی حد: 45 سال تک
✅ ڈومیسائل: پنجاب
✅ درخواست کا طریقہ: NTS کے ذریعے آن لائن
📅 آخری تاریخ: 18 جون 2026
یہ موقع ان امیدواروں کے لیے بہترین ہے جو پنجاب حکومت کے محکمہ صحت میں اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں۔
🔹 خواتین، اقلیتوں، خصوصی افراد اور ٹرانسجینڈر امیدواروں کے لیے کوٹہ موجود ہے۔
🔹 صرف پنجاب ڈومیسائل رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں۔
📌 آج ہی اپنی درخواست جمع کروائیں اور سرکاری ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع ضائع نہ کریں۔
مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں👇👇👇

Comments
Post a Comment